24 اگست 2017 - 12:04
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات قوم سے ملک اور غیر ملکی حالات کے بارے میں خطاب کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات قوم سے ملک اور غیر ملکی حالات کے بارے میں خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے قوم سے خطاب کریں گے اپنے خطاب میں وہ علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں قوم کو آگاہ کریں گے۔

.......

/169